by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِصدارت شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی ، اسلام آباد کی سینیٹ کا 6 واں اجلاس

اجلاس میں سینیٹر ثمینہ ممتاز اور شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر تنویر خالق سمیت سینیٹ ممبران کی شرکت


Comments

8 responses to “”

  1. اجلاس میں یونیورسٹی کی کارکردگی اور مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی

    شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی نے نرسنگ کے شعبے سمیت دیگر شعبوں میں داخلوں کی تعداد میں اضافہ کیا، بریفنگ

  2. شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی قلیل عرصے میں مختلف شعبوں میں 429 اسپیشلسٹ تیار کرچکی ہے ، بریفنگ

    شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی بین الاقوامی سطح پر مختلف شعبوں میں خطیر تحقیقاتی گرانٹس جیت چکی ہے ، بریفنگ

  3. شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میڈیکل کے شعبے میں تحقیق میں بھی نمایاں کاکردگی کی حامل ہے ، بریفنگ

    شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی مستقبل میں نئے پی ایچ ڈی پروگرامز شروع کرنے جا رہی ہے ، بریفنگ

  4. شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اپنے پہلے تدریسی بلاک کی تعمیر بھی مکمل کرے گی، بریفنگ

    صدرمملکت نے میڈیکل شعبے کی تعلیم میں یونیورسٹی کی خدمات، مجموعی کارکردگی کو سراہا

    شعبہ صحت سے متعلق پالیسیوں میں بیماریوں کے علاج کے ساتھ بچاؤ پربھی توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدرمملکت

  5. وقت سے پہلے بیماریوں سے بچاؤ اور بروقت تشخیص سے صحت کےنظام پر پڑنے والے بوجھ کو کم کیا جاسکتا ہے ، صدر مملکت

    بیماریوں سے بچاؤ پر توجہ دیکر کم قیمت میں ملک کی مجموعی صحت کی صورتحال میں بہتری لائی جاسکتی ہے ، صدر مملکت

  6. صرف بیماریوں کے علاج پر توجہ سے ملک کی صحت کی ضرورریات پوری نہیں ہورہی ، صدر مملکت

    صدر مملکت کا ملک بھر میں بیماریوں سے بچاؤ کیلئے آگاہی کی ضرورت پر زور

    ملک کو بڑی تعداد میں ڈاکٹروں اور نرسوں کی ضرورت ہے ، جامعات گریجوایٹس بڑھانے پر توجہ دیں ، صدر مملکت

  7. عام آدمی کی صحت سہولیات تک رسائی بڑھانےکیلئے صحت کےشعبےمیں تربیت یافتہ افراد کی تعداد بڑھانا ہوگی،صدرمملکت

    خواتین ڈاکٹروں کی شعبہ صحت میں خدمات برقرار رکھنےکیلئے خصوصی اقدامات کی ضرورت ہے،صدرمملکت

    خواتین کوکام کی جگہ پر دوستانہ اور ہراسیت سے پاک ماحول فراہم کرناہوگا،صدرمملکت

  8. جامعات تحقیق کے شعبے میں اپنی کارکردگی بڑھائیں، صدر مملکت

    بیرون ملک سے ریسرچ گرانٹس کے حصول کیلئے ماہر افراد کی خدمات حاصل کرنا ہوں گی، صدر مملکت

    اجلاس میں یونیورسٹی کے قیام کے دس سال مکمل ہونے پر کامیابیوں اور صحت کے شعبے میں خدمات بارے بھی بتایا گیا