by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چین کے سابق وزیر اعظم لی کھا چیانگ کے انتقال پر اظہارِ افسوس

مجھے چین کے سابق وزیر اعظم لی کھا چیانگ کے انتقال کی خبر سن کر انتہائی افسوس ہوا، صدر مملکت

پاکستان آج ایک عظیم دوست سے محروم ہوگیا ، صدر عارف علوی


Comments

2 responses to “”

  1. لی کھا چیانگ پاک چین اقتصادی اور تزویراتی تعلقات کے بڑے حامی تھے، صدر مملکت

    لی کھا چیانگ ایک وژنری رہنما تھے ، صدر مملکت

    پاکستانی عوام کی جانب سے لی کھا چیانگ کے خاندان، چینی عوام اور قیادت سے غم کی اس گھڑی میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں، صدر مملکت

  2. مارچ 2020 ء میں، چین کے اپنے یکجہتی کے دورے کے دوران، مجھے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ان سے ملنے کا اعزاز حاصل ہوا، صدر مملکت

    میں نے لی کھا چیانگ کو ایک مخلص دوست اور ہماری سدا بہار دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرجوش پایا، صدر مملکت