“کاروبار کرنے میں آسانی اور بروقت فیصلہ سازی ملک کو معاشی استحکام کی راہ پر ڈالنے کیلئے ضروری ہیں۔ پاکستان کے پاس بے پناہ صلاحیت ہے جس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔”
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
15ویں رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی تقریب سے خطاب 
