صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکے کی شدید مذمت
صدرمملکت کا دھماکے میں قیمتی اِنسانی جانوں کےضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار
صدر مملکت کی شہداء کیلئے بلندی درجات، زخمیوں کیلئے جلدصحتیابی کی دعا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا دہشت گردی کےمکمل خاتمےکے عزم کا اعادہ 
