صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی گوادر میں پاک فوج کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت
صدر مملکت کا حملے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار
صدر مملکت کا شہداء کو جان کا نذرانہ پیش کرنے پرخراج عقیدت
دہشت گرد ملک اور قوم کے دشمن ہیں،مکمل خاتمےکیلئے کوششیں جاری رکھیں گے، صدرمملکت 

Comments
One response to “”
دہشت گردی کے ناسور کے ملک سے خاتمے کیلئے افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،صدرمملکت
صدرمملکت کاشہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی، شہداء کیلئے بلندی درجات کی دعا
صدرمملکت کی میانوالی میں ٹریننگ ایئربیس پر حملے کی بھی مذمت
صدرمملکت کا دہشت گردوں کےحملے کو ناکام بنانے پراظہارِاطمینان