—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا خیبر کے علاقے تیراہ میں آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت
صدر مملکت نے لیفٹینٹ کرنل محمد حسن، خوشدل خان ، رفیق خان اور عبدالقادر کو جان کا نذرانہ پیش کرنے پر قوم کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا
شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کریں گے ، صدر مملکت
شہداء قوم کا فخر ہیں، صدر مملکت
صدر مملکت کا اہل خانہ سے اظہار ہمدردی ، صبر جمیل کی دعا
صدر مملکت نے شہداء کیلئے بلندی درجات کی دعا کی ، وطن کیلئے خدمات کو سراہا
Comments
One response to “”