by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ناصر محمود کی بطور وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایکٹ 1974ء کے سیکشن 11 کے تحت دی