صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
صدر مملکت کا نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے لواحقین سے اظہار تعزیت
مرحوم اعظم خان کے ساتھ ملاقاتوں میں اُنہیں ایک شریف النفس انسان پایا، صدر مملکت

Comments
One response to “”
صدر مملکت کا اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی، صبر جمیل کی دعا
صدر مملکت نے مرحوم اعظم خان کیلئے دعائے مغفرت، بلندی درجات کی دعا بھی کی