—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چل فاؤنڈیشن کے چیئرمین ، فیروز احمد، کی قیادت میں وفد کی ملاقات
وفد نے صدر مملکت کو منفرد صلاحیتوں کے حامل افراد کی فلاح و بہبود کیلئے چل فاؤنڈیشن کے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی
چل فاؤنڈیشن خصوصی افراد کو مصنوعی اعضاء سمیت معاون ٹیکنالوجی فراہم کررہی ہے ، بریفنگ
چل فاؤنڈیشن خصوصی افراد کو بحالی ، تھیراپی اور علاج کی سہولیات بھی فراہم کرتی ہے ، بریفنگ
وفد نے صدر مملکت کو فاؤنڈیشن کے مختلف منصوبوں ، خصوصی افراد کی ضروریات کے بارے میں بھی بتایا
خصوصی افراد کو معیشت اور معاشرے کے مرکزی دھارے میں شامل کرنا پاکستان کی ترقی کیلئے ناگزیر ہے ، صدر مملکت
معاون ٹیکنالوجی اور مصنوعی اعضاء کی بدولت خصوصی افراد کی مخصوص ضروریات کو پورا کیا جاسکتا ہے ، صدر مملکت
معیاری اور سستی معاون ٹیکنالوجی اور مصنوعی اعضاء کی پاکستان میں تیاری کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے ، صدر مملکت
خصوصی افراد کی بحالی اور معاشرے کا فعال رکن بنانے کیلئے پالیسی سطح سمیت عملی اقدامات لینا ہوں گے ، صدر مملکت
صدر مملکت نے خصوصی افراد کی فلاح و بہبود ، بحالی اور سہولت کیلئے چل فاؤنڈیشن کے کردار کو سراہا
Comments
4 responses to “”