by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پشاور میں مقیم مختلف ممالک کے اعزازی کونسل جنرلز کی ایوانِ صدر میں ملاقات

صدر مملکت سے تیونس، روس، ترکی ، بلغاریہ ، بوسنیا، تاجکستان ، جاپان ، چیک ریپبلک ، جنوبی کوریا اور برازیل کے اعزازی کونسل جنرلز کی ملاقات


Comments

3 responses to “”

  1. وفد نے صدر مملکت کو بین الاقوامی تعلقات اور تجارت کے فروغ میں اعزازی کونسل جنرلز کے کردار کے بارے میں بریفنگ دی

    صدر مملکت کا دوست ممالک کے ساتھ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  2. پاکستان تجارت، سرمایہ کاری ، ثقافت اور سیاحت کے شعبے میں دوست ممالک کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے ، صدر مملکت

    اعزازی کونسل جنرلز پاکستان کے ایوانانِ صنعت و تجارت کے ساتھ روابط بڑھائیں، صدر مملکت

    پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، صدر مملکت

  3. اعزازی کونسلز پاکستان میں سرمایہ کاری راغب کرنے میں اپنا کردار ادا کریں، صدر مملکت

    ملاقات میں صدر مملکت کا غزہ کی موجودہ صورتحال پر اظہارِ تشویش، سیز فائر کی ضرورت پر بھی زور