by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مختلف جغرافیائی اور کاروباری پس منظر سے تعلق رکھنے والے آکسفورڈ گریجویٹس پر مشتمل وفد کی ملاقات

بین الاقوامی کاروبار پاکستان میں سرمایہ کاری کریں ، بہتر کاروباری ماحول سے مستفید ہوں، صدر مملکت


Comments

6 responses to “”

  1. بین الاقوامی سرمایہ کار اور کمپنیاں پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں ، صدر مملکت

    پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے زبردست مواقع موجود ہیں، صدر مملکت

    پاکستان ایک ابھرتی ہوئی مارکیٹ ہے ، ہر سال حجم میں اضافہ ہو رہا ہے، صدر مملکت

  2. پاکستان معیشت کی بہتری، برآمدات بڑھانے ، مصنوعات کیلئے نئی منڈیوں کی تلاش پر توجہ دے رہا ہے ، صدر مملکت

    پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول ہے ، حالیہ برسوں میں کاروبار کرنے میں آسانی کی درجہ بندی میں بہتری آئی ، صدر مملکت

  3. غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں معیشت کے مختلف شعبوں بالخصوص انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مواقع تلاش کریں، صدر مملکت

    پاکستان نے غیر ملکی سرمایہ کاری کی سہولت اور حوصلہ افزائی ، ون ونڈو سہولت فراہم کرنے کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل قائم کی ہے، صدر مملکت

  4. غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان کے خصوصی اقتصادی اور ٹیکنالوجی زونز میں سرمایہ کاری کریں، صدر مملکت

    غیر ملکی سرمایہ کاروں کو حکومت کی جانب سے پیش کردہ ٹیکس مراعات سے فائدہ اٹھانا چاہیے، صدر مملکت

    پاکستان کے پاس تربیت یافتہ انسانی وسائل دستیاب ہیں، صدر مملکت

  5. نوجوانوں اور خواتین کو جدید آئی ٹی مہارتوں سے آراستہ کرنے کیلئے وزیراعظم کا ڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ پروگرام شروع کیا گیا، صدر مملکت

    ڈیجی اسکلز‘ پروگرام کے تحت 2018ء سے اب تک 35 لاکھ ٹریننگ دی گئی ہیں، صدر مملکت

  6. پاکستان آن لائن تعلیم کا حجم بڑھانے ، معیاری اور ہنر مند گریجویٹس کی تعداد بڑھانے پر توجہ مرکوز کر رہا ہے، صدر مملکت