by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِصدارت وفاقی اردو یونیورسٹی برائے آرٹس، سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کی سینیٹ کا 49 واں اجلاس

اجلاس میں وفاقی وزارت ِتعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے سیکرٹری، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور دیگر سینیٹ ممبران کی شرکت


Comments

4 responses to “”

  1. وفاقی اردو یونیورسٹی کے تمام اسٹیک ہولڈرز اور سینیٹ اراکین یونیورسٹی کی نمایاں پوزیشن بحال کرنے کیلئے معاملات بہتر بنانے کیلئے کام کریں، صدر مملکت

    افسوس کہ یونیورسٹی کے سینیٹ اجلاس باقاعدگی سے نہیں ہو پا رہے ، صدر مملکت

  2. صدر مملکت کابروقت فیصلےکرنےکیلئے اہم عہدوں پر تعیناتیوں کی ضرورت پرزور

    سینیٹ نےپروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق کی بطور قائم مقام وائس چانسلر وفاقی اردو یونیورسٹی تقرری کی منظوری دی

    اجلاس میں وفاقی اردو یونیورسٹی کےباقاعدہ وائس چانسلرکی تقرری کیلئےسرچ کمیٹی کی تشکیل پربھی غورکیاگیا

  3. اجلاس میں وائس چانسلر کی تقرری کا عمل 60 دنوں میں مکمل کرنے پر اتفاق کیا گیا

    سینیٹ کا وفاقی اردو یونیورسٹی آرڈیننس کی شقوں کے پیشِ نظر انجمن ترقی ِاردو پاکستان کے صدر کی بطور سینیٹ رکن خدمات جاری رکھنے پر بھی اتفاق

  4. ایچ ای سی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی بنانے پر اتفاق

    اجلاس میں انکوائری کمیٹی کی سفارشات سینیٹ کو پیش کرنے پر بھی اتفاق