by

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایم کیو ایم کےکنوینر ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کی والدہ کی وفات پراظہارافسوس

صدرمملکت کاڈاکٹرخالدمقبول صدیقی اور ورثاءکےساتھ اظہارتعزیت

اللہ تعالیٰ مرحومہ کوجواررحمت میں جگہ دے،صدرعارف علوی

صدرمملکت کی مرحومہ کیلئےدعائےمغفرت، لواحقین کیلئےصبرجمیل کی دعا