—
by
پاکستان مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی بھرپور حمایت کرتا ہے: صدر عارف علوی
صدر مملکت سے مسجد الحرام کے امام خطیب ڈاکٹر صالح بن عبداللہ حُمَید کی ملاقات
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی بھی ملاقات میں شریک
ملاقات میں غزہ ، اسلاموفوبیا اور عالم ِاسلام کو درپیش دیگر چیلنجز پر تبادلہ خیال
پاکستان دو ریاستی حل پر مبنی مسئلہ فلسطین کے منصفانہ اور پرامن حل کی بھرپور حمایت کرتا ہے، صدر مملکت
دنیا کو فلسطینی عوام کی تکلیف کا احساس کرنا چاہیے ، صدر عارف علوی
عالمی برادری غزہ میں اسرائیلی مظالم روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے ، صدر مملکت
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بہترین برادرانہ تعلقات ہیں ، صدر مملکت
پاک -سعودی تعلقات مشترکہ عقیدے، تاریخ اور عوامی روابط پر مبنی ہیں، صدر مملکت
مسلم دنیا نے مسئلہ فلسطین پر متفقہ موقف اپنایا ہے ، ڈاکٹر صالح بن عبداللہ حُمَید
فلسطینیوں کوان کے جائزحقوق دیئےجانےچاہیے، ڈاکٹر صالح بن عبداللہ حُمَید
فلسطین میں جاری مظالم روکنےکیلئے مسلم دنیا کی مشترکہ کوششوں، انسانی اورسفارتی امدادکی ضرورت ہے، ڈاکٹر صالح بن عبداللہ حُمَید
صدر مملکت نے اہم مسلم مسائل پر سعودی عرب کے کردار کی تعریف کی
صدر مملکت کا مسلم دنیا کو درپیش مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور
صدر مملکت نے سعودی -ایران تعلقات بحالی پر سعودی عرب کی قیادت کو سراہا
سعوی -ایران تعلقات بحالی ایک اہم پیش رفت ہے ، صدر عارف علوی
پیش رفت سے تجارت و ترقی کو فروغ ملے گا، خطے میں امن و سلامتی آئے گی، صدر مملکت
صدر مملکت نے یمن، شام اور سوڈان میں امن و استحکام کیلئے سعودی اقدامات کو بھی سراہا
صدر مملکت نے ترقیاتی منصوبوں اور مشکل وقت میں پاکستان کی مدد پر سعودی عرب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کیا
ملاقات میں صدر مملکت نے دنیا اور بھارت میں اسلامو فوبیا پر بھی روشنی ڈالی
صدر مملکت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کو بھی اجاگر کیا
بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر کا آبادیاتی تناسب بدل رہا ہے ، مسلمانوں کی نسلی کشی میں ملوث ہے، صدر مملکت
ڈاکٹر صالح بن عبداللہ حمید نے حکومت ِپاکستان کی طرف سے پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی پر اظہار ِتشکر کیا
Comments
7 responses to “”