صدر مملکت نے حکومتی اقدامات سپورٹ کرنے ، بنیادی نظامِ صحت مضبوط بنانے میں ڈبلیو ایچ او کے کردار کو سراہا
صدر ِمملکت کا گھرکی سطح پر ذہنی صحت کی اہمیت ، ابتدائی مشاورت بارے بیداری پیدا کرنے کی ضرورت پر زور
Team
خاندانوں میں ذہنی تناؤ سے نمٹنے کیلئے ذہنی صحت کی ٹول کٹ کی دستیابی یقینی بنانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
ذہنی صحت پر معاونت کے نظام کے قیام ، معیاری ذہنی صحت کی خدمات تک رسائی بڑھانے کیلئے متعدد اسٹیک ہولڈرز کے تعاون کی ضرورت ہے، صدر مملکت
Team
پاکستانی معاشرے میں خصوصی افراد کے حقوق کے حوالے سے رویے میں مثبت تبدیلی آئی ہے، صدر مملکت
خصوصی افراد کے حقوق یقینی بنانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، صدر مملکت
Team
ڈاکٹر پالیتھا مہیپالا نے بریسٹ کینسر، ذہنی صحت اور خصوصی افراد کے حقوق سمیت صحت کے مختلف مسائل پر آگاہی پیدا کرنے میں صدر مملکت اور خاتون اول کے کردار کی تعریف
صدر مملکت نے پاکستان کے شعبہ صحت کو مستحکم کرنے کیلئے ڈاکٹر پالیتھا مہیپالا کے کردار اور عزم کو سراہا
Comments
5 responses to “”
ڈاکٹر پالیتھا مہیپالا نے پاکستان کا نظامِ صحت بہتر بنانے میں ڈبلیو ایچ او کے کردار پر روشنی ڈالی
عالمی ادارہ صحت پاکستانی عوام کی صحت بہتر بنانے کیلئے تعاون جاری رکھے گا، پالیتھا مہیپالا