by

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی عمارت پر دہشت گردحملے کی شدید مذمت

شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، صدرمملکت

ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے سیکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں کیےجاسکتے، صدرمملکت

صدرمملکت کا لواحقین سے اظہارہمدردی، صبرجمیل کی دعا