—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا امیر کویت کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر گہرا صدمہ ہوا: صدر ڈاکٹر عارف علوی
آج عالم اسلام امت اسلامیہ کے ایک عظیم رہنما اور مضبوط حامی سے محروم ہوگیا: صدر مملکت
میں شاہی خاندان اور کویت کے لوگوں سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔ صدر مملکت
پاکستان کی حکومت اور عوام دکھ کی اس گھڑی میں اپنے کویتی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ صدر مملکت
اللہ تعالیٰ ان کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین: صدر مملکت
Comments
One response to “”