by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چین میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار۔

پاکستانی حکومت اور عوام سوگوار خاندانوں، چینی عوام اور قیادت کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتی ہے، صدر مملکت


Comments

One response to “”

  1. ہم اپنے چینی بھائیوں اور بہنوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ صدر مملکت