by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی گورنر ہاؤس کراچی میں دارالعلوم کراچی کے وفد کے ساتھ اجلاس کی صدارت

نگراں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر انیق احمد اور دارالعلوم کراچی کے نمائندوں نے اجلاس میں شرکت کی


Comments

4 responses to “”

  1. مذہبی پلیٹ فارمز کو ملک میں خواندگی اور ذہنی تندرستی کے فروغ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، صدر مملکت

    تعلیم اور ذہنی تندرستی کو فروغ دینے کے لیے پیش امام اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ، صدر مملکت

    ذہنی صحت اور تندرستی کیلئے ایک ٹول کٹ کو جلد از جلد تیار کیا جانا چاہیے ، صدر مملکت

  2. صدر مملکت کا صحت اور تعلیم کے رہنما خطوط پر عمل کرانے کے لیے معاشرے کے سرکردہ افراد اور مساجد کے پیش اماموں کی شمولیت پر زور

    مساجد اور دینی مدارس کو ملک میں فروغ تعلیم اور فلاح و بہبود کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، صدر مملکت

  3. ملک کے تقریباً 36 فیصد سکول نہ جانے والے بچوں کی تعلیم کیلئے مساجد و مدارس کے ساتھ مل کر ہر ممکن کوشش کرنے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

    اجلاس میں معاشرے میں صحت اور تعلیم کے رہنما اصولوں کے فروغ میں مساجد کے کردار پر بھی گفتگو کی گئی

  4. اجلاس میں صحت اور تعلیم کے جامع رہنما خطوط کو فروغ دینے کے لیے حکومت اور مذہبی اداروں کے درمیان باہمی تعاون پر مبنی نقطہ نظر تیار کرنے پر غور

    قبل ازیں، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیونگ اینڈ لرننگ کے وفد نے بھی نفسیاتی صحت سے متعلق صدر مملکت سے ملاقات کی