“موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے اثرات کو کم کرنے کے لیے رویوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر قابو پانے کے لیے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔”
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
دو روزہ موسمیاتی تبدیلی کانفرنس سے خطاب
مکمل خطاب👇🏻
youtu.be/fIfsR6pWxQk?si…