صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کاسابق وزیر خزانہ ومشیر خارجہ امور سرتاج عزیز کے انتقال پر اظہارافسوس
صدرمملکت کاسرتاج عزیز کی وفات پرگہرے دُکھ کااظہار
صدرمملکت کا مرحوم سرتاج عزیز کے لواحقین کےساتھ اظہارتعزیت
صدرمملکت کی مرحوم سرتاج عزیز کیلئے دعائےمغفرت، ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا