by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کرمان دہشت گرد حملے پر ایرانی حکومت اور عوام سے اظہارِ تعزیت۔ @raisi_com
🇮🇷🇵🇰
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ایران میں وحشیانہ حملے کی مذمت

پاکستان اور اسکی عوام دکھ کی گھڑی میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں، صدر مملکت


Comments

One response to “”

  1. پاکستان کی ہمدردیاں حملوں میں پیاروں کو کھو نے والے سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں، صدر مملکت

    صدر مملکت کی شہداء کیلئے بلندی درجات ، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا