by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد ماتحت عدالتی سروس ٹربیونل کی تشکیلِ نو کی منظوری دے دی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی بطور چیئرمین اسلام آباد ماتحت عدالتی سروس ٹربیونل منظوری


Comments

One response to “”

  1. جسٹس بابرستار اورسردار اعجاز اسحاق خان اسلام آباد ماتحت عدالتی سروس ٹربیونل کےممبران ہوں گے

    صدرمملکت نے تشکیل نو کی منظوری اسلام آباد ماتحت عدالتی سروس ٹربیونل ایکٹ 2016ء کے سیکشن 3 کےتحت دی

    صدرمملکت نےاسلام آباد ماتحت عدالتی سروس ٹربیونل کی تشکیلِ نو وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پرکی