by

وفاقی ٹیکس محتسب میں 8128 شکایات حل، 17 ارب سے زائد کا ریلیف دیا گیا

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا وفاقی ٹیکس محتسب کا دورہ ، کارکردگی پر بریفنگ

ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے صدر مملکت کو محتسب کی مجموعی کارکردگی کے بارے میں بتایا


Comments

7 responses to “”

  1. ٹیکس محتسب نے 2023ء میں ٹیکس /کسٹم حکام کی بدانتظامی کے خلاف 8,128 شکایات کا ازالہ کیا ، بریفنگ

    وفاقی ٹیکس محتسب نے سال 2022 ء میں 6,106 شکایات کا ازالہ کیا ، بریفنگ

    ٹیکس محتسب کے پاس 2023ء میں شکایات کے اندراج میں 24 فیصد اضافہ ہوا، بریفنگ

  2. ٹیکس محتسب کے پاس 2023ء میں شکایات 6480 سے بڑھ کر 8076 ہو گئیں، بریفنگ

    محتسب نے 2023 ء میں ٹیکس دہندگان کو 17.74 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا ، بریفنگ

    ٹیکس محتسب 60 دنوں میں ٹیکس حکام کی بدانتظامی کے خلاف مفت انصاف کرتا ہے ، بریفنگ

  3. ٹیکس محتسب نے 2023 ء میں شکایات کا اوسطاً 44 دن میں ازالہ کیا ، بریفنگ

    وفاقی ٹیکس محتسب ایک عوام کو ریلیف فراہم کرنے والا ادارہ ہے ، بریفنگ

    محتسب کے فیصلوں سے تنخواہ دار ملازمین ، پنشنرز اور گاڑیوں کے خریداروں کو ٹیکس ریلیف ملا، بریفنگ

  4. وفاقی ٹیکس محتسب ملک کے مختلف شہروں میں نئے علاقائی دفاتر کھول رہا ہے ، بریفنگ

    محتسب اپنی ہیلپ لائن ، سیمینارز سے آگاہی پھیلا کر رسائی بڑھا رہا ہے، بریفنگ

    ٹیکس محتسب نے سوشل میڈیا ، موبائل کمپنیوں کی مدد سے عوامی آگاہی پیدا کی ، بریفنگ

  5. محتسب ٹیکس دہندگان تک رسائی ، شکایات کا اندراج بڑھانے کیلئے کوششیں مزید تیز کرے ، صدر مملکت

    فیصلوں پر بروقت عمل درآمد کیلئے ٹیکس محتسب اور ایف بی آر کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا، صدر مملکت

    وفاقی ٹیکس محتسب ٹیکس نظام میں بہتری لانے کے لیے کام کررہا ہے ، صدر مملکت

  6. ٹیکس اور محصولات بڑھانے کیلئے پاکستان میں بہتر ٹیکس نظام ناگزیر ہے ، صدر مملکت

    محصولات میں اضافے سے معیشت بہتر ہوگی ، قرضوں پر انحصار کم ہوگا، صدر مملکت

    صدر مملکت نے 17.74 ارب کے ریلیف ، 8,128 شکایات کا ازالہ کرنے پر محتسب کوسراہا

  7. صدر مملکت کا شکایت کنندگان بالخصوص بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بروقت ریلیف فراہم کرنے کی ضرورت پر بھی زور