—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی آئیسکو کو بجلی کنکشن تنصیب میں تاخیر پر شکایت کنندہ کو 139,000 روپے واپسی کی ہدایت
آئیسکو نے حاجی اختر رحیم کو لاگت میں اضافے کی وجہ سے غیر منصفانہ طور پر بجلی کنکشن کیلئے اضافی ڈیمانڈ نوٹس جاری کیا تھا
آئیسکو نے 30 دنوں کے اندر بجلی کنکشن نہ لگا کر اپنے ہی طریقہ کار کی خلاف ورزی کی، صدر مملکت
آئیسکو 30 دن میں کنکشن لگانے کا پابند ، تنصیب میں 7 ماہ کی تاخیر کی ، صدر مملکت
آئیسکو نے شکایت کنندہ کو اضافی ڈیمانڈ نوٹس بھیجا ، جب کہ وہ پہلے ہی مطلوبہ رقم ادا کر چکا تھا
آئیسکو نے صارفین کو خدمات کے مینول کی خلاف ورزی کی ، صدر عارف علوی
ایک بار ڈیمانڈ نوٹس کی مکمل ادائیگی کے بعد قیمت میں اضافے کی وجہ سے مزید کوئی چارجز/ڈیمانڈ نوٹس نہیں دیا جا سکتا، صدر مملکت
صدر مملکت کا وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف آئیسکو کی درخواست پر فیصلہ
حاجی اختر رحیم نے ٹرانسفارمر اور بجلی کنکشن کیلئے آئیسکو کو درخواست دی تھی ، تفصیلات
شکایت کنندہ کو متعلقہ سامان کی قیمت سمیت 305,656 روپے کا ڈیمانڈ نوٹس جاری کیا گیا، تفصیلات
شہری نے رقم جمع کرائی ، بروقت کنکشن لگانے کے بجائے قیمت میں اضافے کی وجہ سے اضافی ڈیمانڈ نوٹس جاری کر دیا گیا،تفصیلات
شہری نے ڈیمانڈ نوٹس واپس لینے کےلیے آئیسکو سے رجوع کیا مگر ریلیف نہ دیاگیا
شہری نے شکایت کے ازالے کیلئے وفاقی محتسب سے رابطہ کیا، جس نے شہری کےحق میں فیصلہ دیا
آئیسکو نے محتسب کے فیصلے کے خلاف صدر مملکت کے پاس درخواست دائر کی
کیس کی ذاتی سماعت ، ریکارڈ دیکھنے کے بعد صدر مملکت نے آئیسکو کو رقم واپسی کی ہدایت کی
آئیسکو نے اپنے کنزیومر سروس مینول کی خلاف ورزی کی ، صدر عارف علوی
ایک بار ڈیمانڈ نوٹس کی مکمل ادائیگی کے بعد قیمت بڑھنے کی وجہ سے مزید کوئی چارجز/ڈیمانڈ نوٹس نہیں دیا جا سکتا، صدر مملکت
آئیسکو 30 دن میں کنکشن لگانے کا پابند، تنصیب میں 7 ماہ کی تاخیر ہوئی، صدرمملکت
وفاقی محتسب کا فیصلہ درست دلائل پر مبنی ، قانونی طورپر پائیدار ہے، صدرمملکت
صدر مملکت نے آئیسکو کی نمائندگی مسترد ، وفاقی محتسب کے فیصلے کو برقرار رکھا
Comments
7 responses to “”