by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایران کے سیستان و بلوچستان صوبے میں پاکستان کی کاروائی پر بیان

پاکستان اپنی قومی سلامتی و علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا ، صدر مملکت

پاکستان اپنی سرزمین کے دفاع کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گا، صدر مملکت


Comments

2 responses to “”

  1. صدر مملکت کی ایرانی شہریوں کو جانی نقصان سے بچاتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے پر مسلح افواج کی پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف

    دہشت گردی ایک مشترکہ چیلنج ہے، خاتمے کیلئے عالمی کوششوں کی ضرورت ہے، صدرمملکت

  2. پاکستان تمام ریاستوں کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کا مکمل احترام کرتاہے، صدرمملکت

    پاکستان دیگرممالک سےبھی یہی توقع رکھتاہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہ کریں،صدرمملکت

    پاکستان اورایران برادر ممالک ہیں،مسائل کومذاکرات اورباہمی مشاورت سے حل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت