“موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیےجدید زرعی ٹیکنالوجی اور موثر فیصلہ سازی ناگزیر ہے۔”
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
‘موسمیاتی بحران: جنوبی ایشیا کی لچک کی تشکیل’ کے موضوع پر ریجنل ڈائیلاگ 2024 کی افتتاحی تقریب سے خطاب
مکمل خطاب👇🏻
youtu.be/jf2NUQiSDaE?si…