by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر گلگت -بلتستان سید مہدی شاہ کی ملاقات

ملاقات میں گلگت-بلتستان کی مجموعی صورتحال ، گندم سبسڈی ، بلتستان یونیورسٹی، سکردو کے مسائل پر بات کی گئی

گلگت-بلتستان میں گندم سبسڈی کے معاملے پر نگران وزیراعظم اور وزیرِ خزانہ سے بات کی، صدر مملکت


Comments

2 responses to “”

  1. امیدہے کہ گلگت بلتستان کےمسائل،گندم سبسڈی کا معاملہ جلدحل ہوگا،صدرمملکت

    نگران وزیرِ اعظم نےگلگت بلتستان کونسل کےمنتخب ممبران سےگندم سبسڈی معاملے پرملاقات کیلئے اتفاق کیاہے،صدرمملکت

    گزشتہ روزگلگت بلتستان کونسل کےوفدنے علاقےکےمسائل اورسبسڈی کےمعاملے پرصدرمملکت سے ملاقات کی تھی

  2. صدر مملکت نے وفد کو گلگت-بلتستان کے مسائل پر متعلقہ فورمز سے بات کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی