by

اسلاموفوبیا، سائنس و ٹیکنالوجی پر اسلامی دنیا میں تعاون ناگزیر ہے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر عارف علوی سے پاکستان میں تاجکستان کے سفیرکی الوداعی ملاقات

صدر مملکت کا اسلامو فوبیا سےنمٹنے کیلئے اسلامی ممالک کے درمیان مزید تعاون پر زور


Comments

4 responses to “”

  1. دور ِ جدید کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سائنس و ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھانا ہوگا، صدر مملکت

    پاکستان تاجکستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ، صدر مملکت

    تاجکستان پاکستان کا سب سے قریبی وسطی ایشیائی پڑوسی ہے، صدر مملکت

  2. پاکستان اور تاجکستان کے مابین تجارتی و اقتصادی تعاون کے وسیع امکانات ہیں، صدرمملکت

    صدرمملکت کا برادر ممالک کے باہمی فائدے کیلئے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے پر زور

    صدرمملکت کا تجارت، توانائی اور دفاع سمیت باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات پر اظہار ِاطمینان

  3. پاکستان غزہ کے عوام کے درد میں دل کی گہرائیوں سے شریک ہے ، صدر مملکت

    غزہ میں اسرائیلی فورسز انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہیں، صدر مملکت

    غزہ سے دردناک مناظر سامنے آنے کے باوجود عالمی برادری اسرائیلی مظالم روکنے میں ناکام رہی ، صدر مملکت

  4. صدر مملکت نے سبکدوش ہونے والے سفیر کو اسلام آباد میں اپنی مدت ملازمت کی کامیابی سے تکمیل پر مبارکباد دی

    صدر مملکت نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات کے فروغ کیلئے سفیر کی کوششوں کو سراہا