by

صدر عارف علوی سے سری لنکا کیلئے نامزد پاکستانی ہائی کمشنرمیجر جنرل (ریٹائرڈ) فہیم العزیز کی ملاقات

پاکستان سری لنکا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، صدر مملکت

پاکستان اور سری لنکا کے مابین 7 دہائیوں پر محیط مضبوط تعلقات ہیں، صدر مملکت


Comments

2 responses to “”

  1. پاکستان اور سری لنکا کے مابین عوامی اور ثقافتی روابط کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    سری لنکا کے ساتھ معاشی، تعلیمی اور ثقافتی روابط مزید مضبوط بنانا ہوں گے، صدر مملکت

    سری لنکا کے ساتھ دوطرفہ تجارتی حجم کو اس کی بھرپور صلاحیت تک بڑھانا ہوگا، صدر مملکت

  2. دونوں ممالک کے ایک دوسرے بارے خیرسگالی کے جذبات کو مضبوط اقتصادی روابط میں بدلنا ہوگا، صدر مملکت

    پاکستان میں بدھ مت ورثے کے مقامات سیاحتی اہمیت کے حامل ہیں، صدر مملکت

    صدر مملکت نے میجر جنرل (ر) فہیم العزیز کو سری لنکا میں پاکستان کا ہائی کمشنر نامزد ہونے پر مبارکباد دی