by

نمیبیا کے صدر ہیگ گینگوب کے انتقال پرملال پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ صدر گینگوب ایک ممتاز سیاستدان اور نمیبیا کی جدوجہد آزادی کے علمبردار تھے۔ ہماری نیک خواہشات اور دعائیں نمیبیا کے عوام اور آنجہانی صدر کے خاندان کے ساتھ ہیں۔