—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پوسٹل لائف انشورنس کو متوفی پالیسی ہولڈر کے ورثاء کو 50 لاکھ روپے کا ڈیتھ انشورنس کلیم 30 دن میں ادا کرنے کی ہدایت
صدر مملکت نے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف پوسٹل لائف انشورنس کی دائر کردہ اپیل مسترد کردی
پوسٹل لائف نے متوفی کی جانب سے تاریخ ِپیدائش غلط بتانے ، شوگر کی بیماری چھپانے کی بنیاد پر کلیم ادائیگی سے انکار کیا تھا
عبدالعزیز کے والد نے پوسٹل لائف سے 2010ء میں 50 لاکھ روپے کی انشورنس پالیسی خرید ی، تفصیلات
2015 ء میں والد کی وفات کے بعدپوسٹل لائف نے بیٹے کو رقم کی ادائیگی سے انکار کر دیا، تفصیلات
بیٹے نے انصاف حاصل کرنے کیلئے وفاقی محتسب کے پاس شکایت درج کرائی
متوفی پالیسی ہولڈر نے شناختی کارڈ پر درج تاریخ پیدائش کے مطابق انشورنس پالیسی خریدی ، محتسب کا فیصلہ
پوسٹل لائف نے فراہم کردہ معلومات قبول کرنے کے بعد انشورنس پالیسی جاری کی ، محتسب
انشورنس ایجنسی کی طرف سے شکایت کنندہ کو کلیم ادائیگی سے انکار بدانتظامی کے مترادف ہے، محتسب کا فیصلہ
کمپنی نے وفاقی محتسب کے شکایت کنندہ کے حق میں فیصلہ کرنے پر صدر مملکت کے پاس اپیل دائر کی
صدر مملکت نے کیس کی سماعت ، حقائق کی روشنی میں شہری کے حق میں فیصلہ دیا
انشورنس آرڈیننس کے مطابق کوئی انشورنس پالیسی شروع ہونے کی تاریخ کے 2 سال بعد غلط معلومات کی بنیاد پر چیلنج نہیں کی جاسکتی ، صدر مملکت
لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر جیسی بیماریوں کو چھپانے کو دھوکہ دہی سے تعبیر نہیں کیا جا سکتا ، صدر مملکت
ایسی بیماریوں میں مبتلا لوگ اپنی زندگی میں زیادہ محتاط رہ کر عام لوگوں کی طرح زندگی گزارتے ہیں، صدر مملکت
پوسٹل لائف وفاقی محتسب کے فیصلےکی 30 دنوں میں تعمیل کرے، متوفی کے ورثاء کو انشورنس کلیم ادا کرے ، صدر مملکت
Comments
6 responses to “”