by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وفاقی محتسب کے دفتر کا دورہ

وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی صدر مملکت کو محتسب کے کردار ، کارکردگی پر بریفنگ

محتسب نےسال 2023ء میں 193,028 شکایات کا ازالہ کیا، 4.898 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا، بریفنگ


Comments

6 responses to “”

  1. وفاقی محتسب نے 2023 ء کے دوران ریکارڈ 194,099 شکایات پر کارروائی کی، بریفنگ

    سال 2023ء میں شکایات پر کاروائی میں 18 فیصد کا اضافہ ہوا، بریفنگ

    2022 ء کے مقابلے میں شکایات کے ازالے میں 22 فیصد اضافہ ہوا، بریفنگ

  2. محتسب کی سفارشات پر 18 ہزار اسٹریٹ چلڈرن کا اسلام آباد کے اسکولوں میں اندراج ہوا، بریفنگ

    محتسب کے 85.4 فیصد فیصلوں پر گزشتہ سال عملدرآمد ہوا، شرح مزید بہتر بنانے کی کوششیں جاری ہیں، بریفنگ

    محتسب میں ٹیکنالوجی کے زیادہ استعمال سے لوگوں کی رسائی میں اضافہ ہوا ، بریفنگ

  3. 2023 ء میں 48,190 شکایات آن لائن رجسٹر ہوئیں، 47 فیصد اضافہ ہوا ، بریفنگ

    2023 ء میں محتسب کی موبائل ایپ سے 22,321 شکایات موصول ہوئیں، 21 فیصد اضافہ ہوا، بریفنگ

    سرکاری اداروں کے خلاف لوگوں کی شکایات کے ازالے کے لیے کھلی کچہریاں منعقد کی گئیں، محتسب کی ٹیموں نے دورے کیے، بریفنگ

  4. تنازعات کے غیر رسمی حل کے ذریعے 2,113 معاملات کو نمٹا یا گیا، بریفنگ

    اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت ، شکایات کے حل کیلئے بھی اقدامات اٹھائے گئے ، بریفنگ

    محتسب کی جانب سے شروع کی گئی آگاہی مہم سے محتسب تک رسائی میں اضافہ ہوا ، بریفنگ

  5. اجلاس میں صدرمملکت نے تیز تر انصاف کی فراہمی میں محتسب کے کردار کو اجاگر کیا

    وفاقی محتسب گڈ گورننس کوفروغ دینے، لوگوں کومفت انصاف فراہم کرنے میں مدد فراہم کررہاہے، صدرمملکت

    بروقت انصاف کی فراہمی میں محتسب کے کردار کے بارے میں لوگوں میں شعور مزید بڑھانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت

  6. محتسب کی رسائی کو ملک کے دور دراز علاقوں تک بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    صدر مملکت کا جدید ٹیکنالوجی سے محتسب تک لوگوں کی رسائی بہتر بنانے پر زور، کارکردگی کو سراہا