صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پرتگال اور میانمار کیلئے پاکستان کے نامزد سفراء کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
پاکستان دوست ممالک کے ساتھ تجارتی و معاشی تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، صدر مملکت
صدر عارف علوی سے پرتگال کیلئے نامزد پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد خالد اعجاز نے ملاقات کی
Comments
4 responses to “”
پاکستان اور پرتگال کے مابین تجارت مزید بڑھانے کیلئے کام کریں، صدر مملکت
پاکستان ملک میں معاشی اور تجارتی سرگرمیوں کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنےکیلئے کوشاں ہے، صدر مملکت
غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان کے کاروبار دوست ماحول سے بھرپور فائدہ اٹھائیں، صدر مملکت
پاکستان اور پرتگال کےمابین سیاسی، ثقافتی اورعوامی روابط کو مزیدتقویت دینا ہوگی، صدرمملکت
دونوں ممالک کےدرمیان سیاسی سطح پرتبادلوں کوفروغ دینے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
پرتگال کی کمپنیاں انفارمیشن ٹیکنالوجی کےشعبےمیں پاکستان کے تربیت یافتہ انسانی وسائل سے مستفید ہوسکتی ہیں، صدرمملکت
صدر مملکت نے پرتگال کیلئے نامزد پاکستانی سفیر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سےمیانمار کیلئے نامزد پاکستانی سفیر عمران حیدر کی بھی ملاقات
صدر مملکت کا پاکستان اور میانمار کے مابین دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر زور https://t.co/EviOxdr0xC
پاکستان او رمیانمار کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے کاروباری شعبے میں روابط بڑھانا ہوں گے، صدرمملکت
پاکستان کا قدیم بدھ مت ورثہ دونوں ملکوں کو سیاحتی اور ثقافتی میدانوں میں مزید قریب لا سکتا ہے، صدر مملکت
صدرمملکت نے میانمار میں نامزد سفیر کی کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا