—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تین ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی
صدر مملکت نے جسٹس نعیم اختر افغان کی بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دی
جسٹس نعیم اختر افغان بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہیں
صدر مملکت نے جسٹس نعیم اختر افغان کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 (اے) 13 کے تحت دی
بلوچستان ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی بطور قائمقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعیناتی کی بھی منظوری
صدر مملکت نے جسٹس محمد ہاشم خان کی بطور قائمقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 196 کے تحت دی
صدر مملکت نے جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی کی بھی منظوری دی
جسٹس ملک شہزاد احمد خان لاہو رہائیکورٹ کے سینئر ترین جج ہیں
صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 (اے) 13 کے تحت دی
Comments
3 responses to “”