Archives: Tweets

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب۔ مکمل خطاب👇🏻 youtu.be/Lj-ilf6ikVY?si…

  • by

    صدر عارف علوی سے سری لنکا کیلئے نامزد پاکستانی ہائی کمشنرمیجر جنرل (ریٹائرڈ) فہیم العزیز کی ملاقات پاکستان سری لنکا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، صدر مملکت پاکستان اور سری لنکا کے مابین 7 دہائیوں پر محیط مضبوط تعلقات ہیں، صدر مملکت

  • by

    “Imparting awareness about special needs of person with different abilities and equipping them with education and living skills for meaningful integration in society is important.” President Dr. Arif Alvi Address during visit of Society for Children in Need Of Special Assistance

  • by

    “معاشرے میں خصوصی افراد کو ساتھ لے کر چلنے کےلئے آگاہی فراہم کرنے، انہیں تعلیم اور زندگی کی مہارتوں سے آراستہ کرنا بہت ضروری ہے۔“ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سوسائٹی فار چلڈرن ان نیڈ آف سپیشل اسسٹنس کے دورہ کے موقع پر خطاب

  • by

    President Dr. Arif Alvi had a meeting with the Caretaker Federal Minister for Religious Affairs and Inter-faith Harmony, Dr. Aneeq Ahmed, and religious scholars from various schools of thought.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت تعلیم کے فروغ اور صحت کے مسائل بارے آگاہی پیدا کرنے میں مساجد و مدارس کے کردار سے متعلق گورنر ہاؤس میں اجلاس۔

  • by

    مقامِ کار پر سازگار ماحول سے خصوصی افراد اپنی صلاحیتیں منوا سکتے ہیں، صدر مملکت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان کے وفد کی مجید عزیز کی قیادت میں گورنر ہاؤس میں ملاقات وفد نے صدر مملکت کو بزنس ڈس ایبلٹی نیٹ ورک کے قیام کے بارے میں بتایا

  • by

    President Dr. Arif Alvi enquiring after the health of patients during his visit to the Sundas Foundation Karachi Centre, providing blood and hematological services to patients.

  • by

    President Dr۔ Arif Alvi inaugurated the Sundas Foundation Karachi Centre for providing blood and hematological services to patients.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت تعلیم کے فروغ اور صحت کے مسائل بارے آگاہی پیدا کرنے میں مساجد و مدارس کے کردار سے متعلق گورنر ہاؤس میں اجلاس اجلاس میں نگراں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر انیق احمد اور مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام کی…