Archives: Tweets

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا غزہ میں نسل کشی کے جرم کی روک تھام اور سزا سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے جرم کی روک تھام اور سزا سے متعلق عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بہترین فیصلہ ہے، صدر مملکت

  • by

    President Dr. Arif Alvi had a meeting with the outgoing Ambassador of Tajikistan to Pakistan, Mr. Ismatullo Nasredin.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں تاجکستان کے سفیر کی الوداعی ملاقات۔

  • by

    اسلاموفوبیا، سائنس و ٹیکنالوجی پر اسلامی دنیا میں تعاون ناگزیر ہے، صدر مملکت اسلام آباد: صدر عارف علوی سے پاکستان میں تاجکستان کے سفیرکی الوداعی ملاقات صدر مملکت کا اسلامو فوبیا سےنمٹنے کیلئے اسلامی ممالک کے درمیان مزید تعاون پر زور

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اَپاسٹِل آرڈیننس 2024 ء جاری کر دیا آرڈیننس کا مقصد غیر ملکی عوامی دستاویزات کیلئے قانونی تصدیق کی پابندی ختم کرناہے آرڈیننس پاکستان میں شہریوں ، بیرون ملک مقیم افراد کی سہولت کیلئے جاری کیا گیا

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر گلگت -بلتستان سید مہدی شاہ کی ملاقات ملاقات میں گلگت-بلتستان کی مجموعی صورتحال ، گندم سبسڈی ، بلتستان یونیورسٹی، سکردو کے مسائل پر بات کی گئی گلگت-بلتستان میں گندم سبسڈی کے معاملے پر نگران وزیراعظم اور وزیرِ خزانہ سے بات کی، صدر مملکت

  • by

    ایوانِ صدر کی جامع مسجد سے خطبہ جمعہ براہِ راست (26 جنوری، 2024) موضوع: اسلامی معاشرے میں انسانی برتری کا معیار مقرر: احسان اللہ صاحب #FridaySermon #AiwaneSadr facebook.com/share/v/y9X2uz…

  • by

    احسان اللہ صاحب “اسلامی معاشرے میں انسانی برتری کا معیار” کے موضوع پر ایوان صدر کی جامع مسجد میں خطبہ دیں گے خطبہ جمعہ براہ راست نشر کیا جائے گا

  • by

    President Dr. Arif Alvi in a group photo with a delegation of educationists from Antalya Schools Franchise System, who called on him, at Aiwan-e-Sadr.

  • by

    President Dr. Arif Alvi had a meeting with the elected members of Gilgit-Baltistan Council.