Archives: Tweets
-
—
by
“پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے ہمیں ہر شعبے میں چیمپئنز کی ضرورت ہے۔” صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پی ای سی انجینئرز ایکسیلنس ایوارڈ 2022ء کی تقریب سے خطاب مکمل خطاب👇🏻 youtu.be/rCzXH9OEDPw?si…
-
—
by
President Dr. Arif Alvi had a meeting with the visiting Vice Foreign Minister of the People’s Republic of China, Mr. Sun Weidong.
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چین کے نائب وزیر خارجہ سَن ویدونگ کی ملاقات۔
-
—
by
Livestream👇 Islamabad: President Dr. Arif Alvi addressing Pakistan Engineering Council’s Engineers Excellence Recognition ceremony (22.01.2024) facebook.com/share/v/b25Etp…
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چین کے نائب وزیر خارجہ سَن ویدونگ کی ملاقات پاکستان اور چین کا معیشت، آئی ٹی، زرعی اور انسانی وسائل کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا اعادہ چین ایک بہت ہی عزیز دوست ہے ، ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، صدر مملکت
-
—
by
President Dr Arif Alvi has asked the Banking Mohtasib to take up the matter of banking frauds with the State Bank of Pakistan (SBP) to get essential SOPs issued so that proven fraudulent personnel’s CNICs could be blacklisted, placed at Central negative list,
-
—
by
بینکنگ فراڈ میں ملوث افراد کی بلیک لسٹنگ کیلئے بینکنگ محتسب معاملہ اسٹیٹ بینک کے سامنے اٹھائے ، صدر مملکت بینکنگ فراڈ پر ضروری ایس او پیز جاری کیے جائیں،فراڈ کرنے والے افراد کو بینکنگ/مالی سہولیات نہ دی جائیں، صدر مملکت
-
—
by
صدر عارف علوی کا لکی مروت حملے کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلیفونک رابطہ صدر مملکت نے 10 جنوری کے لکی مروت میں پاک فوج کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا صدر مملکت کا سپاہی محمد افضل اور ابرار حسین کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی مدتِ ملازمت میں توسیع کر دی صدر مملکت نے جسٹسس فضل سبحان، شاہد خان اور ڈاکٹر خورشید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع کی مدت میں توسیع کا اطلاق 18 جنوری سے جوڈیشنل کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تعیناتی تک ہوگا
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کشمیر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات آزاد جموں و کشمیر کے تعلیمی شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھانا ہوگا، صدر مملکت ٹیکنالوجی کی مدد سے تعلیم اور خواندگی کو دور دراز اور دشوار گزار علاقوں تک پہنچایا جا سکتا ہے ، صدر مملکت