Archives: Tweets

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایران کے سیستان و بلوچستان صوبے میں پاکستان کی کاروائی پر بیان پاکستان اپنی قومی سلامتی و علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا ، صدر مملکت پاکستان اپنی سرزمین کے دفاع کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گا، صدر مملکت

  • by

    President Dr Arif Alvi has directed Islamabad Electric Supply Company(IESCO) to refund Rs 139,860 to Haji Akhtar Raheem (the complainant) who had been wrongly issued additional demand notice for installation of electricity connection along with transformer due to cost escalation.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی آئیسکو کو بجلی کنکشن تنصیب میں تاخیر پر شکایت کنندہ کو 139,000 روپے واپسی کی ہدایت آئیسکو نے حاجی اختر رحیم کو لاگت میں اضافے کی وجہ سے غیر منصفانہ طور پر بجلی کنکشن کیلئے اضافی ڈیمانڈ نوٹس جاری کیا تھا

  • by

    President Dr. Arif Alvi addressed a ceremony to mark 29th-anniversary celebration of the Commission on Science and Technology for Sustainable Development in South (COMSATS). Complete Speech👇🏻 youtu.be/tb4Mmi-5AMM?si…

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کمیشن برائے سائنس و ٹیکنالوجی فار سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ (کامسیٹس) کی 29ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب۔ مکمل خطاب👇🏻 youtu.be/tb4Mmi-5AMM?si…

  • by

    President Dr. Arif Alvi had a meeting with the German delegation of international food wholesaler, METRO Group.

  • by

    President Dr. Arif Alvi met a German delegation of international food wholesaler, METRO Group.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے جرمنی کے عالمی فوڈ ہول سیلر، میٹرو گروپ، کے وفد کی ملاقات۔

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے جرمنی کے عالمی فوڈ ہول سیلر ، میٹرو گروپ، کے وفد کی ملاقات کمپنی کے سی ای او ڈاکٹر سٹیفن گروبل اور جرمنی کے پاکستان میں سفیر بھی ملاقات میں موجود وفد کی صدر مملکت کو پاکستان میں میٹرو گروپ کے کاروبار اور سرمایہ کاری پر بریفنگ

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظورکرلیا جسٹس اعجاز الاحسن نے آئین کے آرٹیکل 179 اور 206 (ایک) کے تحت استعفیٰ دیا صدر مملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ وزیر ِ اعظم کی ایڈوائس پر منظور کیا