Archives: Tweets
-
—
by
The Ambassador of Switzerland to Pakistan, Mr. Georg Steiner, called on President Dr. Arif Alvi, at Aiwan-e-Sadr.
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ منظورکرلیا صدر مملکت نے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت منظور کیا
-
—
by
وفاقی ٹیکس محتسب میں 8128 شکایات حل، 17 ارب سے زائد کا ریلیف دیا گیا صدر ڈاکٹر عارف علوی کا وفاقی ٹیکس محتسب کا دورہ ، کارکردگی پر بریفنگ ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے صدر مملکت کو محتسب کی مجموعی کارکردگی کے بارے میں بتایا
-
—
by
President Dr. Arif Alvi chaired a meeting on implementing employment quota for Persons with Disabilities.
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی حامل ِمعذوری افراد کی ملازمت کے کوٹہ پر عمل درآمد سے متعلق اجلاس کی صدارت۔
-
—
by
حامل ِمعذوری افراد کی ملازمت کےکوٹہ پرعمل یقینی بنانا ہوگا،صدرمملکت صدرعارف علوی کی حامل ِمعذوری افراد کی ملازمت کےکوٹہ پرعمل درآمد سے متعلق اجلاس کی صدارت اجلاس میں سیکرٹری وزارتِ انسانی حقوق،سیکرٹری فیڈرل پبلک سروس کمیشن،سپیشل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ انتظام دسترخوان کا دورہ صدر مملکت کو ٹرسٹ کی جانب سے دستر خوان کے انتظامات کے حوالے سے بتایا گیا صدر مملکت نے سیلانی اسکول آف بزنس اینڈ اسلامک لیڈرشپ کا بھی دورہ کیا صدر نے بزنس اسکول میں زیرِ تعلیم طلباء سے بھی…
-
—
by
President Dr Arif Alvi has directed WAPDA to immediately pay/restore the welfare grant to a retired employee’s special child from the date of its discontinuation. He also ordered WAPDA to initiate disciplinary proceedings against delinquent officials
-
—
by
صدر عارف علوی کا واپڈا کو خصوصی شخص کی ویلفیئر گرانٹ بحال کرنے کا حکم واپڈا ریٹائرڈ ملازم کے معذوری کے حامل بچے کو ویلفیئر گرانٹ بند ہونے کی تاریخ سے فوری طور پر ادائیگی کرے ، صدر مملکت واپڈا اہلکاروں نے غیر منصفانہ طور پر حامل ِمعذوری فرد کی ماہانہ گرانٹ بند کی ،…
-
—
by
President Dr. Arif Alvi had a meeting with the representatives of private schools and schools run by NGOs in Karachi.