Archives: Tweets
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر ہاؤس میں کراچی کے نجی اسکولوں اور این جی اوز کے زیر ِانتظام اسکولوں کے نمائندوں سے ملاقات۔
-
—
by
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نوکی منظوری دے دی وزیرِ اعظم پاکستان مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین ہوں گے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور تین وفاقی وزراء کونسل کے ممبران ہوں گے
-
—
by
ڈاکٹر ظہیر “ایمان باللہ کے عملی تقاضے” کے موضوع پر ایوان صدر کی جامع مسجد میں خطبہ دیں گے خطبہ جمعہ براہ راست نشر کیا جائے گا
-
—
by
Message from President Dr. Arif Alvi on the occasion of the Right to Self-Determination Day.
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا حق خود ارادیت کے دن کے موقع پر پیغام۔
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد ماتحت عدالتی سروس ٹربیونل کی تشکیلِ نو کی منظوری دے دی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی بطور چیئرمین اسلام آباد ماتحت عدالتی سروس ٹربیونل منظوری
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا بریل رسم الخط کے عالمی دن کے موقع پر پیغام۔
-
—
by
Message from President Dr. Arif Alvi on the occasion of World Braille Day.
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کرمان دہشت گرد حملے پر ایرانی حکومت اور عوام سے اظہارِ تعزیت۔ @raisi_com 🇮🇷🇵🇰 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ایران میں وحشیانہ حملے کی مذمت پاکستان اور اسکی عوام دکھ کی گھڑی میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں، صدر مملکت