Archives: Tweets
-
—
by
President Dr. Arif Alvi has expressed his deep condolences to Government and people of Iran over terrorist attack in Kerman. @raisi_com 🇵🇰🇮🇷 The President condemned brutal attack and said that Pakistan and its people stood in solidarity with people of Iran in this hour of grief.
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ڈیرہ اسماعیل خان میں 12 دسمبر کے دہشتگرد حملے کے 20 شہداء کے لواحقین سے ٹیلیفونک رابطہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ڈیرہ اسماعیل خان حملے کے شہداء کو خراجِ عقیدت، ورثاء کے ساتھ اظہارِ ہمدردی
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے کردار اور کارکردگی پر بریفنگ صدر مملکت نے ملک میں خواندگی، کتب بینی کے فروغ میں فاؤنڈیشن کے کردار کو سراہا
-
—
by
بینائی سے محروم افراد کی علم اور کتابوں تک رسائی بڑھانے کیلئے اقدامات ضروری ہیں، صدر مملکت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے کردار اور کارکردگی پر بریفنگ اجلاس میں وزارت ِتعلیم کے اعلیٰ حکام ، نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر کی شرکت
-
—
by
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کاسابق وزیر خزانہ ومشیر خارجہ امور سرتاج عزیز کے انتقال پر اظہارافسوس صدرمملکت کاسرتاج عزیز کی وفات پرگہرے دُکھ کااظہار صدرمملکت کا مرحوم سرتاج عزیز کے لواحقین کےساتھ اظہارتعزیت صدرمملکت کی مرحوم سرتاج عزیز کیلئے دعائےمغفرت، ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا
-
—
by
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت سیکرٹریٹ کے ہیڈ آفس کا دورہ ، اجلاس کی صدارت وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار،سیکرٹری عارف کریم، محتسب کے عہدیداران کی اجلاس میں شرکت صدرمملکت کا ملک میں خواتین کامقام بہتر بنانے، روزگار فراہم کرنے پر زور
-
—
by
Message from President Dr. Arif Alvi on the beginning of New Year, 2024.
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سال نو 2024ء کے آغاز پر پیغام۔
-
—
by
Congratulations to our brilliant defense team on the successful test of Fatah II missile. The dedication showcases our commitment to safeguarding national security and advancing technological prowess. 🇵🇰
-
—
by
President Dr. Arif Alvi had a meeting with the Pakistan’s Ambassador to China, Khalil-ur-Rahman Hashmi.