Archives: Tweets

  • by

    President Dr. Arif Alvi being presented with the farewell Guard of Honour, at Aiwan-e-Sadr, Islamabad.

  • by

    براہ راست: اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پاکستان کی مسلح افواج کے دستے کی جانب سے الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے (08.03.2024) facebook.com/share/v/vjYXsT…

  • by

    “10 best reads recommended by President Dr. Arif Alvi for the year 2024” President Dr. Arif Alvi shares his 10 best reads for year 2024, that inspired him and readers must add to their to-be-read list. #10booksByPresidentAlvi #10books2024 Complete Video youtube.com/watch?v=HDXKY9…

  • by

    صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا خواتین اور بچوں کی سزاؤں میں انسانی ہمدردی کی بنیادوں پرخصوصی چھوٹ کا اعلان سزا میں چھوٹ کا اطلاق 2 سال یا اس سے کم عرصہ کیلئے سزا یافتہ خواتین اور بچوں پر ہوگا چھوٹ کا اطلاق سزامکمل ہونے میں 2سال سے کم کاعرصہ رہ جانے والی خواتین اور بچوں…

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تین ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی صدر مملکت نے جسٹس نعیم اختر افغان کی بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دی جسٹس نعیم اختر افغان بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہیں

  • by

    President Dr. Arif Alvi had a meeting with the Ambassador-designate of Pakistan to Myanmar, Imran Haider.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے میانمار کیلئے پاکستان کے نامزد سفیر عمران حیدر کی ملاقات۔

  • by

    President Dr. Arif Alvi had a meeting with the Ambassador-designate of Pakistan to Portugal Dr. Muhammad Khalid Ejaz.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پرتگال کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر ڈاکٹر محمد خالد اعجاز کی ملاقات۔

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پرتگال اور میانمار کیلئے پاکستان کے نامزد سفراء کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں پاکستان دوست ممالک کے ساتھ تجارتی و معاشی تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، صدر مملکت صدر عارف علوی سے پرتگال کیلئے نامزد پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد خالد اعجاز نے ملاقات کی