Archives: Tweets
-
—
by
“موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے اثرات کو کم کرنے کے لیے رویوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر قابو پانے کے لیے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔” صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ موسمیاتی تبدیلی کانفرنس سے خطاب مکمل خطاب👇🏻 youtu.be/fIfsR6pWxQk?si…
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت گورنر ہاؤس کراچی میں دارالعلوم کراچی کے وفد کے ساتھ اجلاس۔
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی گورنر ہاؤس کراچی میں دارالعلوم کراچی کے وفد کے ساتھ اجلاس کی صدارت نگراں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر انیق احمد اور دارالعلوم کراچی کے نمائندوں نے اجلاس میں شرکت کی
-
—
by
Livestream 👇 Karachi: President Dr. Arif Alvi addressing the climate change conference (23.12.2023) facebook.com/share/v/VFJ1ng…
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے لواحقین سے ٹیلی فون پر گفتگو صدر مملکت نے 22 نومبر کو رزمک ، شمالی وزیرستان اور 3 نومبر کو پسنی ، بلوچستان میں شہید ہونے والے جوانوں کے ورثاء سے ہمدردی کا اظہار کیا
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت مساجد کے ذریعے صحت کے مسائل بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے حوالے سے اجلاس۔
-
—
by
President Dr. Arif Alvi chaired a meeting regarding the importance of mosques in creating awareness about health issues.
-
—
by
Governor Balochistan Malik Abdul Wali Khan Kakar called on President Dr. Arif Alvi, at Aiwan-e-Sadr.
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا ٹیلی فونک رابطہ دونوں رہنماؤں کا بلوچ مظاہرین کے خلاف پولیس کے غیر مناسب سلوک پر اظہار تشویش پولیس کو مظاہرین کے خلاف سختی سے پیش نہیں آنا چاہیے تھا ، دونوں رہنماؤں کی بات چیت
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مساجد کے ذریعے صحت کے مسائل بارے آگاہی پیدا کرنے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت اجلاس میں نگران وزیرِ صحت، ڈاکٹر ندیم جان وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد ، صوبائی نمائندگان اور اعلی افسران کی شرکت