Archives: Tweets
-
—
by
“یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ دنیا بھر کے 129 منصوبوں میں سے پاکستان کے گرین پریذیڈنسی پراجیکٹ کو انٹرنیشنل انرجی پروجیکٹ آف دی ایئر 2023 کے باوقار ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔” صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مکمل خطاب👇 youtube.com/watch?v=D18AJn…
-
—
by
Livestream 👇 Islamabad: President Dr. Arif Alvi addressing a ceremony on receiving the Green Presidency Project International Award (International Energy Project of the Year 2023) (18.12.2023) facebook.com/share/v/ZR9udf…
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا امیر کویت کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر گہرا صدمہ ہوا: صدر ڈاکٹر عارف علوی آج عالم اسلام امت اسلامیہ کے ایک عظیم رہنما اور مضبوط حامی سے محروم ہوگیا: صدر مملکت
-
—
by
President Dr. Arif Alvi addressed the participants of the seminar on ‘Role of Insurance Ombudsman to Strengthen Business Sector’. Complete Speech👇🏻 youtu.be/VRgfvSfDoEo?si…
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا “کاروبار کے استحکام میں انشورنس محتسب کا کردار” کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب۔ مکمل خطاب👇🏻 youtu.be/VRgfvSfDoEo?si…
-
—
by
President Dr. Arif Alvi addressed the participants of the 1st Dr. Jamil Jalibi Adabi Award ceremony Complete Speech👇🏻 youtu.be/YyRW-y7vCtY?si…
-
—
by
“علم اور استاد کا رشتہ لازم و ملزوم ہے۔ کتاب پڑھنے کے کلچر کو فروغ دینے اورآگے بڑھنے کے لیے تحقیق کے شعبے پر توجہ دینا ہوگی۔” صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پہلے ڈاکٹر جمیل جالبی ادبی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب مکمل خطاب👇🏻 youtu.be/YyRW-y7vCtY?si…