Archives: Tweets
-
—
by
President Dr. Arif Alvi addressed the participants of the International Conference on ‘Transformative pathways for water and food systems in a climate resilient Pakistan’.
-
—
by
President Dr. Arif Alvi had an interactive session with the students of Balochistan Residential College, Loralai.
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بلوچستان ریذیڈنشل کالج، لورالائی کے تعلیمی دورے پرآئے طلباء کے وفد کی ملاقات۔
-
—
by
صدر عارف علوی سے بلوچستان ریذیڈنشل کالج ، لورالائی کے تعلیمی دورے پر آئے طلباء کے وفد کی ملاقات تیز اور پائیدار ملکی ترقی کیلئے فکری اور تعلیمی ترقی پر توجہ دینا ناگزیر، صدر مملکت قدرتی وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے انسانی وسائل پر سرمایہ کاری کرنا ہوگی، صدر مملکت
-
—
by
President Dr. Arif Alvi addressed the participants of the Angels Investors Summit & Startup Showcase. Complete Address 👇🏻 youtu.be/8jSwZjPL1FI?si…
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اینجلز انویسٹرز سمٹ اور سٹارٹ اپ شوکیس سے خطاب۔ مکمل خطاب👇🏻 youtu.be/8jSwZjPL1FI?si…
-
—
by
President Dr. Arif Alvi chaired follow-up meeting on Masajid and Madaris.
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت مساجد و مدارس سے متعلق اجلاس۔
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت مساجد و مدارس سے متعلق اجلاس اجلاس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور ، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ، صوبائی محکمہ اوقاف و مذہبی امور کے وزراء اور نمائندوں کی شرکت پاکستان میں تقریبا ً 2 کروڑ 80 لاکھ بچے اسکول نہیں جا پاتے، صدر عارف علوی
-
—
by
President Dr. Arif Alvi addressed the inaugural session of Islamabad Conclave 2023. Complete Address 👇🏻 youtu.be/2czvmCNYn_c?si…