Archives: Tweets

  • by

    “معیشت کے کسی بھی شعبے میں رویہ کی تبدیلی اس کی ترقی کا باعث بن سکتی ہے۔ تکنیکی اور سائنسی تحقیق اور معلومات زرعی شعبے میں جدید ترین ایجادات کی راہ ہموار کریں گی۔” صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بریانی فیسٹیول اور جریدے کے اجراء کی تقریب سے خطاب مکمل خطاب 👇 youtube.com/watch?v=tdvsGQ…

  • by

    Livestream 👇 Islamabad: President Dr. Arif Alvi will address the event “Observing 16 Days of Activism” to end violence against women (05.12.2023) facebook.com/share/v/scgxpB…

  • by

    President Dr. Arif Alvi addressed the participants of the Biryani Festival organized by the Rice Exporters Association of Pakistan. Complete Address 👇 youtube.com/watch?v=tdvsGQ… (04.12.2023)

  • by

    Message from President Dr. Arif Alvi on occasion of International Day of Persons with Disabilities.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا معذوری کے حامل افراد کے عالمی دن کے موقع پر پیغام۔

  • by

    President Dr. Arif Alvi has directed the Muslim Commercial Bank (MCB) to investigate and initiate criminal proceedings, including the registration of FIRs, against corrupt bank officials of Gojra Road Branch, Jhang, who were involved in bank fraud.

  • by

    صدر مملکت کی بینک فراڈ میں ملوث بدعنوان اہلکاروں کے خلاف تحقیقات کرنے کی ہدایت مسلم کمرشل بینک فراڈ میں ملوث گوجرہ روڈ جھنگ برانچ کے بدعنوان اہلکاروں کے خلاف انکوائری کرے ، صدر مملکت بینک ملوث عملے کے خلاف ایف آئی آر سمیت فوجداری کارروائی شروع کرے ، صدر مملکت

  • by

    ڈاکٹر محی الدین ہاشمی “اسلامی معاشرہ اور خواتین کی تعلیم” کے موضوع پر ایوان صدر کی جامع مسجد میں خطبہ دیں گے خطبہ جمعہ براہ راست نشر کیا جائے گا

  • by

    Message from President Dr. Arif Alvi on occasion of World AIDS Day.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر پیغام۔