Archives: Tweets

  • by

    President Dr. Arif Alvi addressed the participants of the Achievement Recognition Ceremony of Islamabad Chamber of Small Traders and Small Industries. Complete Speech 👇🏻 youtu.be/McjF959UOIg?si…

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کی تقریب سے خطاب۔ مکمل خطاب 👇🏻 youtu.be/McjF959UOIg?si…

  • by

    President Dr. Arif Alvi had a meeting with the outgoing Country Director of WHO, Dr. Palitha Mahipala.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عالمی ادارۂ صحت کے سبکدوش ہونے والے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر پالیتھا مہیپالا کی ملاقات۔

  • by

    صدر عارف علوی سے عالمی ادارہ صحت کے سبکدوش ہونے والے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر پالیتھا مہیپالا کی ملاقات ملک کو درپیش صحت کے چیلنجز پر قابو پانے کیلئے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ شراکت داری بڑھانے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

  • by

    Livestream 👇 Islamabad: President Dr. Arif Alvi addressing the Islamabad Chamber of Small Traders and Small Industries Achievement Recognition ceremony (30.11.2023) facebook.com/share/v/sksNh5…

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا فلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے دن کے موقع پر پیغام۔

  • by

    President Dr. Arif Alvi has upheld the orders of Banking Mohtasib directing Allied Bank Ltd (ABL) to pay Rs 344,600 to a customer as the amount was fraudulently transferred from his account and the bank had committed maladministration by opening the fund transfer facility

  • by

    صدر عارف علوی کی بینک فراڈ متاثرہ شہری کو 344,600 روپے واپس کرنے کی ہدایت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے بینکنگ محتسب کا حکم برقرار الائیڈ بینک کے صارف کے اکاؤنٹ سے 344,602 روپے دھوکہ دہی سے نکالے گئے، صدر مملکت

  • by

    President Dr. Arif Alvi addressed the participans of the closing session of 6th Karachi International Water conference. Complete Speech 👇🏻 youtu.be/1BsKEXzt3ZA?si…