Archives: Tweets

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کراچی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب۔ مکمل خطاب 👇🏻 youtu.be/1BsKEXzt3ZA?si…

  • by

    President Dr. Arif Alvi chaired a follow-up meeting on mental health in Pakistan.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت ذہنی صحت سے متعلق اجلاس۔

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر صحت، ڈاکٹر ندیم جان، کی ملاقات وزیر صحت ندیم جان نے صدر مملکت کو صحت کے شعبے میں اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا گلوبل ہیلتھ سیکورٹی کے ایجنڈے کے تحت پرائمری ہیلتھ کیئر سسٹم کو مضبوط بنانے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیر صحت

  • by

    Livestream 👇 Islamabad: President Dr. Arif Alvi virtually addressing the closing session of 6th Karachi International Water conference (28.11.2023) facebook.com/share/v/xr6smr…

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا غریوم، شمالی وزیرستان میں 20 نومبر کو شہید ہونے والے سپاہی شاہزیب کے ورثاء سے ٹیلی فونک رابطہ صدر مملکت کی 12 نومبر کو میر علی ، شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی محمد سہیل کے ورثاء سے فون پر گفتگو

  • by

    President Dr. Arif Alvi had a meeting with the Pakistan’s High Commissioner-Designate to Nigeria, Major General (Retd) Sohail Ahmad Khan.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نائجیریا میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر میجر جنرل (ریٹائرڈ) سہیل احمد خان کی ملاقات۔

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نائیجیریا کے ساتھ تجارتی اور ثقافتی تعلقات بڑھانے پر زور صدر عارف علوی سے نائجیریا میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر میجر جنرل (ریٹائرڈ )سہیل احمد خان کی ملاقات نائیجیریا کے ساتھ تجارتی، اقتصادی اور ثقافتی تعاون مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت

  • by

    Message from President Dr. Arif Alvi on International Day for the Elimination of Violence against Women.