Archives: Tweets

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر پیغام۔

  • by

    President Dr. Arif Alvi had a meeting with Imam Khatib at Masjid Al-Haram, Dr. Saleh bin Abdullah Humaid.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مسجد الحرام کے امام خطیب ڈاکٹر صالح بن عبداللہ حُمَید کی ملاقات۔

  • by

    پاکستان مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی بھرپور حمایت کرتا ہے: صدر عارف علوی صدر مملکت سے مسجد الحرام کے امام خطیب ڈاکٹر صالح بن عبداللہ حُمَید کی ملاقات پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی بھی ملاقات میں شریک

  • by

    President Dr. Arif Alvi had a meeting with the outgoing Ambassador of the Russian Federation, Mr. Danila Ganich.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں روس کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈانیلہ گانیچ کی ملاقات۔

  • by

    صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے پاکستان میں روس کے سبکدوش ہونےوالےسفیر ڈانیلہ گانیچ کی ملاقات پاکستان روس کےساتھ طویل المدتی اورکثیرالجہتی شراکت داری کاخواہاں ہے، صدر مملکت

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان ِ پاکستان کا سول ایوارڈ عطا کرنے کی منظوری دے دی ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین 53ویں “داعی المطلق” اور داؤدی بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ ہیں

  • by

    President Dr. Arif Alvi had meeting with Pakistan’s Ambassador-designate to Bulgaria, Mr. Modasar Chaudhry.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بلغاریہ میں پاکستان کے نامزد سفیر مدثر چوہدری کی ملاقات۔